پاکستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مکمل پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ( راولپنڈی ) مکمل پاکستان پارٹی شمولیتی تقریب
راولپنڈی میں مقامی ہوٹل میں چئیرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی نے ملک بھر سے ائے مختلف نمائندوں سے ملاقات کی اور مکمل پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے ضلعی نائب صدور کو نوٹیفکشنز حوالے کرتے ہوئے پارٹی پر چم بھی پہنائے مکمل پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والوں میں نائب صدر راولپنڈی محمد ثاقب نائب صدر محمد توفیق شاہ نائب صدر ایبٹ اباد چینگیز خان جدون صدر اپر دیر طارق خاں اخوند خیل اور صدر ضلع بنوں محمد اعجاز شامل ہیں اس موقع پر چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی نے شرکا سے پارٹی منشور کے بارے میں تفصیلی زکر کیا اور 14 نکات جو کہ موجودہ سیاسی حالات اور مستقبل کو مدنظر پیش کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے تفصیل سے روشنی ڈالی
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com








0092-313-5000-734
