آج وومن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاونڈیشن کے دفتر کے افتتاح کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس کی مہمان خصوصی ایم پی اے محترمہ طاہرہ مشتاق تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا کہ جو خواتین بزنس کرنا چاہتی ہیں ہمیں ان خواتین کو کاروبار میں مدد...