مکمل پاکستان پارٹی 
14 اگست 2026 — یومِ آزادی کے تاریخی موقع پر
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی
محمد عبدالمتین ہاشمی
راولپنڈی میں ایک تاریخی اور فیصلہ کن خطاب کریں گے۔
یہ صرف ایک خطاب نہیں، بلکہ پاکستان کی سیاست میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔
یہ وہ لمحہ ہوگا جہاں قوم کو اندھیروں سے نکال کر امید، شعور اور حقیقی تبدیلی کی طرف لے جانے کا راستہ دکھایا جائے گا۔
کالی اندھیری رات کے خاتمے کا اعلان ہوگا،
اور پاکستان کے روشن، مضبوط اور باوقار مستقبل کی سمت کا تعین کیا جائے گا۔
اس عظیم اجتماع میں پارٹی کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریوں اور قومی سطح پر آئندہ لائحہ عمل کا بھی باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
قوم تیار رہے…
کیونکہ 14 اگست 2026 صرف جشنِ آزادی نہیں، بلکہ پاکستان کی نئی تاریخ لکھنے کا دن ہوگا۔
“پاکستان کی بقا، عوام کی آواز”
0092-313-5000-734
