مضبوط سیاسی اور سماجی نظام کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ان خیالات کا اظہار مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی نے پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری مخدوم ڈاکٹر محمد عرفان ہاشمی سے ایک تنظیمی ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ قوم اور ملک کی ترقی کے لیے سب سے پہلے عوام کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہوگا قبل عظیم مخدوم ڈاکٹر محمد عرفان ہاشمی نے کہا کے معاشرہ کے زوال پذیر رہنے کی سب سے بڑی وجہ فیوڈل ازم ہے اور فیوڈلزم معاشی اور معاشرتی اقدار کا قاتل ہے اس ملاقات کے دوران مخدوم غلام حسین ہاشمی بھی موجود تھے جنہوں نے عام ادمی کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم قرار دیا اور سیاسی و سماجی طبقہ کو عام ادمی کے مسائل پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔صوبائی جنرل سیکرٹری نے پنجاب میں مکمل پاکستان پارٹی کی تنظیم سازی کے لیے تنظیمی منصوبہ بندی سے اگاہ کیا تو مرکزی چیئرمین نے اس پر اطمینان کا اظہار کیا
مضبوط سیاسی اور سماجی نظام کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا
| 24 Oct 2026
0092-313-5000-734
