0092-313-5000-734    
Jobs  |   16 Dec 2025

آج 16 دسمبر کو، مکمل پاکستان پارٹی کے چیرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی جانب

| 16 Dec 2025  
آج 16 دسمبر کو، مکمل پاکستان پارٹی کے چیرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی جانب سے قوم کو ایک اہم پیغام دیا جا رہا ہے۔ 16 دسمبر کی تاریخ ہمیں ماضی کی تلخ یادوں کی طرف لے جاتی ہے، جب قومی قیادت کی غلطیوں کی وجہ سے ملک کو کٹھن حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ آج بھی، ہماری قوم مختلف چیلنجز سے دوچار ہے، اور ایسے وقت میں مکمل پاکستان پارٹی کا یہ پیغام ہے کہ تمام سیاسی رہنما ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر، قومی مفاد کو مقدم رکھیں۔
ہمیں چاہیے کہ ہم ماضی سے سیکھتے ہوئے، ایک مضبوط اور یکجہتی قوم کی تعمیر کی طرف بڑھیں۔ اس مقصد کے لیے، مکمل پاکستان پارٹی تمام سیاستدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی خواہاں ہے تاکہ ہم سب مل کر ملک کی ترقی اور فلاح کے لیے کام کریں
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com