0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 Dec 2025

مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان اتحاد تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

| 23 Dec 2025  
اسلام علیکم
مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان اتحاد تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا
میں انظار الرحمان پالیسی ایڈوایزر مکمل پاکستان پارٹی (اسپین) میں ایک دفعہ پھر مشکور ہوں محترم چیرمین محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کا جنہوں نے مجھ پر مکمل اعتماد کیا آج میں آپنے دوستوں سے ملاقات کی اور پارٹی کے مشن سے آگاہ کیا میں آپنے دوستوں کا شکر گزار ہوں انھوں نے پارٹی کے ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی , اور کلرسیداں میں پارٹی کی کمپین بھی شروع کرانے کا عندیہ دیا ،میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ پر مکمل اعتماد کیا میں نے انہیں نیک نیتی کے ساتھ پارٹی کے ساتھ چلنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کی میں نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ھماری پارٹی کسی بھی صورت میں عوامی جذبات کو بھڑکا کر یا غیر حقیقی وعدے کر کے کسی کی توجہ حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتی میرے وہ تمام احباب جنہوں نے میری پارٹی کے ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی میں ان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے انشاءاللہ
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com