0092-313-5000-734    
Jobs  |   01 Jan 2026

میں محمد جاوید اقبال سیکڑیڑی آف لاہور مکمل پاکستان پارٹی

| 1 Jan 2026  
میں محمد جاوید اقبال سیکڑیڑی آف لاہور مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان اتحاد تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا نئے سال 2026 میں پارٹی کے تمام احباب کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آئیں ھم سب ملکر وعدہ کریں قائداعظم کے وژن جہاں قانون کی حکمرانی مساوات انصاف اور مذہبی آزادی ہر شہری کا بنیادی حق ھو سماجی چیلنجز کا حل صرف اسی صورت میں ممکن ھے جب ھم قانون کی حکمرانی مساوات انصاف اور مذہبی پر خلوص نیت سے عمل کریں مکمل پاکستان پارٹی یہ عزم رکھتی ہے ہم اک مضبوط خودمختار خوشحال اور انصاف پر مبنی پاکستان کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھیں
اللہ ہمارا حامی ناصر
محمد جاوید اقبال سیکٹری مکمل پاکستان پارٹی لاہور
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi

Home


Email: mpp42229@gmail.com