0092-313-5000-734    
Jobs  |   16 Sep 2026
Latest News
مقدس مقامات پر حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں ایک حالیہ سروے کے مطابق 91 فیصد پاکستانیوں نے کاروبار کرنا مشکل ترین قرار دیا ہے۔ پاکستان کو نعروں کی نہیں، حل کی سیاست چاہیے تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی، چیرمین مکمل پاکستان پارٹی پاکستان کو مزید نعروں کی نہیں، ایک مکمل نظام کی ضرورت ہے تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی 巴基斯坦为什么应该走近金砖合作机制? 在新的国际格局中,巴基斯坦必须找到属于自己的位置 作者:穆罕默德·阿卜杜勒·马丁·哈希米 完整巴基斯坦党主席 پاکستان کو BRICS کے قریب کیوں جانا چاہیے؟ بدلتے ہوئے عالمی نظام میں پاکستان کو اپنا مقام خود بنانا ہوگا تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی 上海合作组织与巴基斯坦:2027年伊斯兰堡面临的历史性考验 作者:穆罕默德·阿卜杜勒·马丁·哈希米  完全巴基斯坦党主席 世界正在发生深刻变化。  SCO اور پاکستان: 2027 کا اسلام آباد، ایک تاریخی امتحان تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی دنیا بدل رہی ہے۔

مقدس مقامات پر حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں

| 16 Sep 2026  
مقدس مقامات پر حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں*
مقدس مقامات پر کسی بھی قسم کے حملے اور انہیں نشانہ بنانا نہ صرف مذہبی جذبات کو مجروح کرتا ہے بلکہ بنیادی انسانی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے بھی منافی ہے۔ مقدس مقامات کا احترام ہر مذہب اور ہر انسان کے لیے اہم ہے، اس لیے ان کے تحفظ کو یقینی بنانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اسلام ہمیں انسانی جان، مال، عزت اور عبادت گاہوں کے احترام و تحفظ کا درس دیتا ہے۔ کسی بھی تنازع یا اختلاف کو مقدس مقامات اور بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنا کر حل نہیں کیا جا سکتا۔
ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقدس مقامات کے تحفظ، انسانی جانوں کی سلامتی اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
*محمد عبدالمتین ہاشمی*
*چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی