0092-313-5000-734    
Jobs  |   30 Sep 2026

اظہارِ تعزیت و افسوس

| 30 Sep 2026  

اظہارِ تعزیت و افسوس

مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی، مرکزی نائب صدر سیف الرحمن بھٹی، کوآرڈینیٹر ٹو چیئرمین سرفراز نواز ہاشمی، کوآرڈینیٹر راولپنڈی محمد شاداب قریشی سمیت تمام عہدیداران اور کارکنان، لاہور کے نائب صدر رانا زوہیب امتیاز کی چچی کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج کا اظہار کرتے ہیں۔

ہم اس دکھ اور غم کی گھڑی میں رانا زوہیب امتیاز اور ان کے تمام اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ عزیز کی جدائی یقیناً ایک بڑا صدمہ ہے، اور ہم اس مشکل وقت میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے اہلِ خانہ کو اپنی رحمت اور خصوصی حفاظت میں رکھے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

مکمل پاکستان پارٹی