راولپنڈی (ملک ماجد سے )ایم پی اے حلقہ پی پی 10چوہدری نعیم اعجاز کے حکم پر موباٸل پولیس اسٹیشن و لاٸسسنگ یونٹ نے چک بیلی خان کا دورہ کیا جہاں ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز کے پبلک سیکرٹریٹ کے انچارج چوہدری ظہیر جیلانی اور ان کی ٹیم سید ذوالقرنین شاہ کاظمی،راجہ عبدالقیوم،چوہدری امیر افضل کولیاں گوہرو اور محمد سلیم جٹ کی زیر نگرانی لوگوں کو گھر کی دہلیز پر ڈراٸیونگ لاٸسنس بنوانے کی سہولت فراہم کی گٸ عوامی حلقوں نے ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز، پبلک سیکرٹریٹ کے انچارج چوہدری ظہیر جیلانی ان کی ٹیم اور بالخصوص وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا جنہوں عوام کو گھر کی دہلیز پر یہ سہولت فرام کی
موباٸل پولیس اسٹیشن و لاٸسسنگ یونٹ نے چک بیلی خان کا دورہ کیا
| 11 Oct 2026
0092-313-5000-734
