پاکستان میں کاروبار، سرمایہ کاری، تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے چائنیز بزنس گروپ نے مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین **محمد عبدالمتین ہاشمی** سے ملاقات کی۔ چیئرمین کے تعاون سے مختلف گروپ آف کالجز کے ساتھ مشترکہ پروگرام اور مستقبل میں تعلیمی و کاروباری تعاون کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا:
“ہم پاکستان میں دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ کاروباری تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں اور ملکی سطح پر تجارت، صنعت، سرمایہ کاری اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے۔”
**مکمل پاکستان پارٹی ایک جدید، مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے عالمی تعاون اور ملکی کاروبار کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔**
**امانت، تحفظ، تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

0092-313-5000-734
