0092-313-5000-734    
Jobs  |   19 Nov 2025

مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ہے: ایمان، اتحاد، تنظیم… اور عدل میں ہمارا مستقبل۔

| 19 Nov 2025  
مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ہے: ایمان، اتحاد، تنظیم… اور عدل میں ہمارا مستقبل۔
ہم آپ کو دعوت دے رہے ہیں۔
اگر آپ پاکستانی ہیں، اور آپ کے پاس پاکستان کا شناختی کارڈ ہے…
تو آپ پہلے ہی مکمل پاکستان پارٹی کے ممبر ہیں۔
یہ پارٹی سب کو جوڑنے آئی ہے۔
ہم نفرت، انتشار اور تقسیم کی سیاست کو نہیں مانتے۔
ہمارا مقصد ہے ایک ایسا پاکستان جہاں لوگ ساتھ کھڑے ہوں، ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور اپنی نسلوں کے لیے مضبوط مستقبل بنائیں۔
ہم ہر نوجوان، ہر بزرگ، ہر پاکستانی سے کہتے ہیں کہ اپنی جگہ سے اٹھیں اور اس سفر میں شامل ہوں۔
یہ وہ واحد پلیٹ فارم ہے جو ملک میں اتحاد، امن اور نظم پیدا کرنا چاہتا ہے۔
یہ پاکستان ہم سب کا ہے، اور مستقبل بھی سب کا مل کر بنے گا۔”“آئیں! مکمل پاکستان پارٹی کا ساتھ دیں اور اپنے پاکستان کو مکمل بنائیں!”
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com