چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب
| 27 Feb 2026
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کی ضلعی صدر ڈیرہ غازی خان شیخ سراج عامر اور سٹی صدر ڈیرہ غازی خان محمد عارف زید اور دیگر عہدے داروں کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ کی جس میں ملکی اور علاقائی سطح پر سیاسی ایجنڈے پرگفتگو کی گئی