Jobs  |   10 September 2024
Latest News
ہاشمی خاندان کی معتبر شخصیت محترم پروفیسر صدیق ھاشمی صاحب کا تذکرہ قریش بنو ہاشم بک پر خصوصی وضاحت تفصیل بہت شائع ہوگی Huawei to upskill 300,000 Pakistani youth in ICT Broken tea from China and Pakistan new products for international market, says He Qingyuan ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی مینجمنٹ نے مستقبل میں بھی پاتھئیے گھر ، وومن ایماورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاونڈیشن ، اور خیر النسا فاونڈیشن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے RCCI Elections 2024, polling will be held on 11 September Islamabad : Commander of the Ground Forces of the People’s Liberation Army of China, General Li Qiaoming calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif. پاتھئیےگھر بائیس اگست بروز جمعرات کو ایک پروگرام منعقد کر رہا ہے جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے اہلکاروں ، افسران اور فرنٹ لائین ورکروں کو بہترین کارکردگی پر شیلڈز اور اسناد دی جائیں گی۔ وومن ایمپاورمنٹ اینڈ ویلفیئر فاونڈیشن اور خیرانساء فاونڈیشن بھی اس ضمن میں عورتوں کواپنی اور اپنے خاندان کی بہتر زندگی بنانے اور معاشرے کو بھی بہتر بنانے میں عورت کے کردار پر کام کر رہی ہیں۔ *Policy makers in China laud the Macro-Economic Stability in Pakistan and Staff level agreement reached with the IMF*
تازہ ترین

چھ ستمبر کے حوالے سے نجی سکول میں تقریب کا انعقاد

| 7 Sep 2023  
چھ ستمبر کے حوالے سے نجی سکول میں تقریب کا انعقاد

دھمیال( نامہ نگار ) چھ ستمبر کے حوالے سے نجی سکول میں تقریب کا انعقاد ڈپٹی جنرل سیکریٹری پنجاب انٹر نیشنل ہیومن رائٹس و پرنسپل ناظمہ ملک نے 6 ستمبر کے موقع پر کہا کہ ہمیں پاک فوج پر ناز ہے۔ انھوں نے وطن کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ وطن شہداء کی بدولت قائم ہے۔ انھوں نے طلباء سے وعدہ لیا کہ وہ ملک کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر پنجاب انٹرنشنل ھیومن رائٹس موومنٹ یوتھ ونگ خالد خان بنگش کا کہنا تھا کہ ہم یوم دفاع پاکستان کے موقع پر عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں ہونے دیں گے پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانے کے لیے جہدوجہد جاری رکھیں گے ۔

4 comments

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *