0092-313-5000-734    
Jobs  |   01 Dec 2025

یہ نعرہ ہے امیدوں کا، یہ جھنکار ہے ارادوں کی ہاشمی کے ہر فرمان میں، عزمِ وفا کی بات ہے

| 1 Dec 2025  

 

یہ نعرہ ہے امیدوں کا، یہ جھنکار ہے ارادوں کی
ہاشمی کے ہر فرمان میں، عزمِ وفا کی بات ہے
مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ
ایمان، اتحاد، تنظیم و عدل میں مستقبل ہمارا
چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی قیادت میں
ایمان کی بنیاد پہ، اتحاد کی ہے دیوار پہ
تنظیم کی ہے راہ پہ، عدل کی ہے نگہبانی
مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ
ایمان، اتحاد، تنظیم و عدل میں مستقبل ہمارا
مل کر چلیں، مل کر بنائیں، روشن ستاروں جیسی راہیں
ہر دل میں امید جاگی، ہر آنکھ میں خواب سجے
ہاشمی کے نقشِ قدم پہ، یہ قوم چلے گی
مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ
ایمان، اتحاد، تنظیم و عدل میں مستقبل ہمارا
یہ وعدہ ہے مُلک سے، یہ عہد ہے قوم سے
چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی رہنمائی میں
ہر مشکل کو ہرائیں گے، مکمل پاکستان بنائیں گے
آو سب پاکستانیوں، مل جاؤ!
مکمل پاکستان پارٹی کے ساتھ،
اسی میں ہے ہم سب پاکستانیوں کا روشن مستقبل ہمارا!
ایمان، اتحاد، تنظیم و عدل… یہی ہے راہ ہمارا!
یہی ہے راہ… مکمل پاکستان کی پارٹی!
ایمان، اتحاد، تنظیم و عدل میں مستقبل ہمارا!
ایمان، اتحاد، تنظیم و عدل میں مستقبل ہمارا!