مکمل پاکستان پارٹی کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں اہم قومی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی کرنسی کو ایک منفرد قومی شناخت دینے کے اقدام کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اس قومی شناخت کو جلد از جلد سرکاری سطح پر تسلیم کیا جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے، تعلیم، روزگار اور مساوی مواقع کی فراہمی، ملکی نظام میں مؤثر اصلاحات، کاروبار دوست پالیسیوں، سرمایہ کاری کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے نئے معاشی مواقع پیدا کرنے پر بھی پارٹی کے مؤقف کو واضح کیا گیا۔
مکمل پاکستان پارٹی کا یقین ہے کہ مضبوط معیشت، بااختیار خواتین، کامیاب کاروبار، شفاف اصلاحات اور قومی شناخت ہی ایک خوشحال، خودمختار اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد ہیں۔
مکمل پاکستان پارٹی پائندہ آباد
پاکستان زندہ باد


0092-313-5000-734
