0092-313-5000-734    
Jobs  |   03 Dec 2025

مکمل پارٹی پاکستان یہ یقین رکھتی ہے

| 3 Dec 2025  
“مکمل پارٹی پاکستان یہ یقین رکھتی ہے کہ اردو زبان ہماری قومی شناخت اور وحدت کی ضامن ہے۔ اس لئے ہم عزم کرتے ہیں کہ اردو زبان کو ترقی و ترویج دیں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اردو زبان میں تعلیم، ادب اور ثقافت کو فروغ ملے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اردو زبان ہی ہماری قوم کو یکجا رکھ سکتی ہے اور ہم اس کی حفاظت اور ترقی کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔”
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، محمد عبدالمتین ہاشمی
03703496933head office
Hashmi street Muhammadi Colony  Near Ali Town Adayala road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com