0092-313-5000-734    
Jobs  |   06 Dec 2025

میں محمد احسان مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب

| 6 Dec 2025  

میں محمد احسان مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کا اور پارٹی کے سب کارکنان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور مکمل پاکستان پارٹی میں ایک سوشل میڈیا ورکر کے طور پر شمولیت کا موقع فراہم کیا۔
میں یقین دلاتا ہوں کہ پارٹی کے مشن اور ویژن کو سوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور انداز میں فروغ دوں گا، اور پارٹی کے نصب العین ” ایمان اتحاد، تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا کے ساتھ مخلصانہ وابستگی کے ساتھ کام کروں گا۔
“مکمل پاکستان پارٹی کے نعرہ کو ہر پاکستانی تک پہنچانے کے لیے میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔
آپ کی قیادت میں، ہم مل کر پارٹی کے اہداف کو پورا کریں گے۔
محمد احسان
سوشل میڈیا ورکر
مکمل پاکستان پارٹی

0370-3496933 headoffice

Hashmi Street Muhammadii Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi

Email : mpp42229@gmail.com