0092-313-5000-734    
Jobs  |   12 Dec 2025

میں محمد فیصل ہاشمی پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب

| 12 Dec 2025  

میں محمد فیصل ہاشمی پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کا اور پارٹی کے سب کارکنان کا تہ دل سے شکر گزار ہوں کہ اپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور مکمل پاکستان پارٹی میں بطور کونسل شمولیت کا موقع دیا میں یقین دلاتا ہوں کہ پارٹی کے مشن اور وزن کو پورے پاکستان میں بھرپور انداز میں فروغ دوں گا اور پارٹی کے نصب ائین ایمان اتحاد تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا کے ساتھ مخلصانہ وابستگی کے ساتھ کام کروں گا مکمل پاکستان پارٹی کے نعرہ کو ہر پاکستانی تک پہنچانے کے لیے میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروے کار لاؤں گا اپ کے قیادت میں ہم مل کر پارٹی کے ہدف کو پورا کریں گے کونسل محمد فیصل ہاشمی این اے 156 غازی اباد ضلع لاہور مکمل پاکستان پارٹی زندہ باد

0370-3496933 Headoffice

Hashmi Street Muhammadi colony Near Ali Town Adayala road Rawalpimdi

Email: mpp42229@gmail .com