مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ
ایمان ،اتحاد ، تنظیم و عدل میں مستقبل ہمارا
نائب صدر مکمل پاکستان پارٹی
سیف الرحمن بھٹی
چیئرمین محمد عبد المتین ہاشمی صاحب کی قیادت میں الحمدللہ مکمل پاکستان پارٹی بہترین سفر کی طرف گامزن ہے
ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان
کی موجود صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم چئیرمین صاحب کے ویثرن کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہے ملک پاکستان کی عوام پر رحم کیا جائے پنجاب میں جو ظلم و جبر عوام پر کیا جا رہا ہے اس میں نرمی کی جاے بلخصوص لاہور میں آج عام آدمی کا روزگار اور رزق حلال کمانا بہت مشکل ہو چکا ہے
پنجاب حکومت اگر عوام کو بہتر روزگار نہیں دے سکتی تو جو روزگار ان کے پاس موجود ہے اس کو عوام سے مت چھینے
ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہے چھوٹے چھوٹے کاروبار کرنے والوں کا سہارا بنے (رکشہ ڈرائیور ریری بان شولڈر کیپر وغیرہ) ان کے لیے کوئی متبادل مقام فراہم کیا جائے تاکہ یہ لوگ رزق حلال کما کر اپنے اہل وعیال کے ساتھ گزر بسر کر سکے
مکمل پاکستان پارٹی اپنی پاکستان عوام کے ساتھ ہماوقت موجود ہے
پاکستان زندہ باد
مکمل پاکستان پارٹی
پائندہ باد
0370-3496933 Head Office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali town Adayala road rawalpindi
Email:mpp42229@gmail.com

0092-313-5000-734
