Jobs  |   19 September 2024

غزالہ صفدر چوہدری کے پی پی 22 چکوال سے بغیر کسی اعتراض کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم

| 29 Dec 2023  
 پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال کی نائب صدر  اور پارٹی کی سینئر رہنما غزالہ صفدر چوہدری جنہوں نے پی پی 22 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے بغیر کسی اعتراض کے منظور کر لیے گئے ہیں. غزالہ صفدر چوہدری پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر حلقہ پی پی 22 چکوال سے انتخاب لڑنے کی خواہش مند ہیں ان کا عزم ہے کہ وہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق عوام اور پارٹی کی خدمت کریں گی. پارٹی کارکنان اور عوامی حلقوں نے حلقہ پی پی 22 سے غزالہ صفدر چوہدری کو. پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے.

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *