مکمل پاکستان پارٹی، شام کے وزیرِ خارجہ اسعد حسن الشیبانی کو پاکستان کے سرکاری دورے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اہم دورہ پاکستان اور شام کے درمیان دوستانہ تعلقات، باہمی تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، دفاعی تعاون اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں ایک مثبت قدم ثابت ہوگا۔
مکمل پاکستان پارٹی دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی احترام، خودمختاری اور عوامی روابط پر مبنی مضبوط تعلقات کی خواہاں ہے۔
پاکستان اور شام دوستی پائندہ باد 


مکمل پاکستان پارٹی

0092-313-5000-734
