0092-313-5000-734    
Jobs  |   25 Sep 2026

مکمل پاکستان پارٹی کے عہدیداران کی اہم ملاقات

| 25 Sep 2026  

مکمل پاکستان پارٹی کے مرکزی نائب صدر سیف الرحمن بھٹی کی زیرِ صدارت پارٹی امور، تنظیمی معاملات اور آئندہ کی حکمتِ عملی کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں
رانا ذوہیب امتیاز — نائب صدر لاہور
عبداللہ خان — صدر رکشہ یونین
مبشر — نائب صدر رہبر طلبہ یونین لاہور
صیام مغل — سیکرٹری اطلاعات
عدیل مغل — نائب صدر یوسی 18
بلال گجر — تنظیمی سیکرٹری یوسی 18
محمد عثمان — سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ
نے شرکت کی۔
ملاقات میں پارٹی کو مزید منظم اور فعال بنانے، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مرکزی نائب صدر مکمل پاکستان پارٹی
سیف الرحمن بھٹی