0092-313-5000-734    
Jobs  |   26 Aug 2026

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو

| 26 Aug 2026  

بارہ ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ عالم، فخرِ موجودات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت سے دنیا کو نورِ ہدایت نصیب ہوا۔

آئیے اس پُرنور موقع پر ہم اپنے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں، آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا دستور بنائیں اور محبت، اخوت، عدل و انسانیت کے پیغام کو عام کریں۔

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ، سنتِ نبوی ﷺ پر عمل اور وطنِ عزیز کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻

محمد عبدالمتین ہاشمی
چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی