چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا کہ مکمل پاکستان پارٹی کے قیام کا مقصد عوامی خدمت اور شفاف حکمرانی ہے۔ ہم نئے نظریات اور عزم کے ساتھ میدان میں آئے ہیں، اور ہماری ٹیم میں غیر سیاسی، نیا جذبہ رکھنے والے لوگ شامل ہو رہے ہیں جو پارٹی کو مضبوط بنائیں گے اور پاکستان کو بھی مضبوط کریں گے۔ ہم کسی بھی بیرونی دباؤ سے بالاتر ہو کر عوام کے مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔
03703496933head office
Hashmi street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com

0092-313-5000-734
