0092-313-5000-734    
Jobs  |   06 Dec 2025

ایمان، اتحاد، تنظیم اور عدل میں مُستقبل ہمارا — مکمل پاکستان پارٹی کا روشن نعرہ

| 5 Dec 2025  

ایمان، اتحاد، تنظیم اور عدل میں مُستقبل ہمارا
— مکمل پاکستان پارٹی کا روشن نعرہ

السلام علیکم!

میں شبانہ کوثر، دل کی گہرائیوں سے چیئرمین عبد المتین ہاشمی صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے مکمل پاکستان پارٹی وومن ونگ کراچی کی وائس پریزیڈنٹ کی ذمہ داری عطا کی۔
میری خصوصی ممنونیت نائب صدر سیف الرحمن بھٹی صاحب کے لیے بھی ہے جنہوں نے ہمیشہ میری رہنمائی اور حوصلہ افزائی فرمائی۔

میری تمام باہمت پاکستانی بہنوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ جڑیں، آگے بڑھیں، اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
آئیں مل کر ایک مضبوط، باوقار اور روشن پاکستان کی تعمیر کریں۔

مکمل پاکستان پارٹی — ایمان، اتحاد، تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

0370-3496933 head office

Hashmi street Muhammadii Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi

Home

Email: mpp42229@gmail.com