چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، محمد عبدالمتین ہاشمی، نے پارٹی کے اراکین کا شکریہ ادا کیا، جو سوشل میڈیا پر فعال ہیں اور پارٹی کا پیغام عام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ اسی جذبے کے ساتھ عوام کے درمیان جائیں گے، چھوٹے چھوٹے پروگرامز منعقد کریں گے اور عوام کو پارٹی کے چودہ نکات، منشور اور وژن سے آگاہ کریں گے۔
انہوں نے زور دیا کہ یہ کوششیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بے حد ضروری ہیں، کیونکہ اس وقت پاکستان کو اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی شدید ضرورت ہے، اور یہی راستہ عوام کو بہتر روزگار اور ترقی کی طرف لے جائے گا۔
03703496933head office
Hashmi street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com

0092-313-5000-734
