0092-313-5000-734    
Jobs  |   24 Nov 2024

مارچ 2024 کو کے پی اور دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ہم مذمت کرتے ہیں ڈاکٹر شہناز خان

| 21 Apr 2024  

برابری پارٹی کی وائس چیئرمین ڈاکٹر شہناز خان نے پاتھئیے گھر نیوز پیپر سے بات کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ
مارچ 2024 کو کے پی اور دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ہم مذمت کرتے ہیں ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ حفاظتی اقدامات کو مزید بہترکرے ۔انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان حملوں کے پیچھے بےروزگاری، غربت، محرومی اور پسماندگی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ جس کو حل کئے بغیر امن نہیں ہو سکتا۔
برابری پارٹی کو موقف ہے کہ جس علاقے کے وسائل
ہوں وہاں کے مقامی لوگوں کا حق سب سے پہلے ہونا چائییے ۔ جب تک ملک میں امن نہیں ہو گا اور روزگار کے مواقع نہیں ہوں گے مسائل پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ برابری پارٹی عوام کے لئے جامع پروگرام لا رہی ہے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *