0092-313-5000-734    
Jobs  |   22 Nov 2024

موٹروئے پٹرولیم پولیس آفس چکری روڈ پر بننے سے لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے

| 24 Jul 2023  

چکری (نامہ نگار) موٹروئے پٹرولیم پولیس آفس چکری روڈ پر بننے سے لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے سماجی رہنما سابق چئیرمین زکوة کمیٹی راجہ عظمت کا پا تھیے گھر سے رابط پر کہنا تھا پٹرولیم پولیس کے آفس چکری روڈ پر آنے سے لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہوا عام شہریوں کو روک موٹر سائیکل سے اتار کر تلاشی لی جاتی ہے اور جیب میں پڑھے پیسے نکال لیے جاتے ہیں سی پی او راولپنڈی ایکشن لے اور انکا قبلہ درست کیا جائے کوئی چلان نہیں کیا جاتا صر ف ایزی پیسہ نمبر دیا جاتا ہے کے اس پر لوڈ کیا جائے ۔ ہر گزرنے والوں کو روک کر ذلیل کیا جاتا ہے اور موٹر سائیکل سوار گلیوں میں لوگوں کے جیبوں کی تلاشیاں لیتے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *