کوہاٹ دھماکے کی شدید مذمت
کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز کے قریب مسجد کے باہر نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ مکمل پاکستان پارٹی اس بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
مساجد اور نمازیوں کو نشانہ بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لائیں اور ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے۔
ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی اور تمام متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر کی دعا کرتے ہیں۔
سیف الرحمن بھٹی
مرکزی نائب صدر
مکمل پاکستان پارٹی

0092-313-5000-734
