0092-313-5000-734    
Jobs  |   16 Sep 2026
Latest News
مقدس مقامات پر حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں ایک حالیہ سروے کے مطابق 91 فیصد پاکستانیوں نے کاروبار کرنا مشکل ترین قرار دیا ہے۔ پاکستان کو نعروں کی نہیں، حل کی سیاست چاہیے تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی، چیرمین مکمل پاکستان پارٹی پاکستان کو مزید نعروں کی نہیں، ایک مکمل نظام کی ضرورت ہے تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی 巴基斯坦为什么应该走近金砖合作机制? 在新的国际格局中,巴基斯坦必须找到属于自己的位置 作者:穆罕默德·阿卜杜勒·马丁·哈希米 完整巴基斯坦党主席 پاکستان کو BRICS کے قریب کیوں جانا چاہیے؟ بدلتے ہوئے عالمی نظام میں پاکستان کو اپنا مقام خود بنانا ہوگا تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی 上海合作组织与巴基斯坦:2027年伊斯兰堡面临的历史性考验 作者:穆罕默德·阿卜杜勒·马丁·哈希米  完全巴基斯坦党主席 世界正在发生深刻变化。  SCO اور پاکستان: 2027 کا اسلام آباد، ایک تاریخی امتحان تحریر: محمد عبدالمتین ہاشمی چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی دنیا بدل رہی ہے۔

ایک حالیہ سروے کے مطابق 91 فیصد پاکستانیوں نے کاروبار کرنا مشکل ترین قرار دیا ہے۔

| 16 Sep 2026  
ایک حالیہ سروے کے مطابق 91 فیصد پاکستانیوں نے کاروبار کرنا مشکل ترین قرار دیا ہے۔
یہ صرف ایک اعداد و شمار نہیں بلکہ ہمارے معاشی نظام کے لیے ایک اہم سوال ہے۔
آج کاروباری طبقہ مہنگی بجلی و گیس، ٹیکسوں کا بوجھ، پیچیدہ قوانین، سرمائے کی کمی، مہنگائی اور غیر ضروری دفتری رکاوٹوں جیسے مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ نتیجتاً نئے کاروبار شروع کرنے، صنعت لگانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مشکلات بڑھ رہی ہیں۔
مکمل پاکستان پارٹی کا وژن
مکمل پاکستان پارٹی سمجھتی ہے کہ کاروبار پر بوجھ نہیں، کاروبار کے لیے آسان ماحول پیدا کرنا ضروری ہے۔
اسی وژن کے تحت پارٹی:
🔹 نوجوانوں کو کاروباری تربیت اور عملی مواقع فراہم کرنے
🔹 نوجوانوں کے کاروباری آئیڈیاز کو سرمایہ کاروں سے ملانے
🔹 چھوٹے اور نئے کاروبار کے لیے آسان قوانین اور سہولتیں دینے
🔹 صنعت، زراعت اور مقامی پیداوار کو فروغ دینے
🔹 غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول بنانے
🔹 کاروباری طبقے کے لیے ٹیکس اور دفتری نظام کو آسان اور شفاف بنانے
🔹 روزگار کے بجائے روزگار پیدا کرنے والے نوجوان تیار کرنے
کے لیے عملی اقدامات کو اپنی ترجیحات میں شامل کرتی ہے۔
ہماری سوچ واضح ہے:
کاروبار آسان ہوگا تو سرمایہ کاری بڑھے گی،
سرمایہ کاری بڑھے گی تو روزگار بڑھے گا،
اور روزگار بڑھے گا تو پاکستان مضبوط ہوگا۔ 🇵🇰
مکمل پاکستان پارٹی
ایمان • اتحاد • تنظیم • عدل