پاکستان کی سالمیت کے تحفظ اور ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے فضائی ،بحری اور بری مسلح افواج کی بے مثال جرات اور بہادری پر ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں دعا ہے کہ فضاؤں پر حکمرانی کی مہارتوں کے ساتھ دفاع وطن کے یہ جزبے ہمیشہ قائم رہیں
پاکستان ذندہ باد
چیرمین پاکستان مکمل پارٹی (محمد عبد المتین ہاشمی)