معروف قومی رہنما اور
کمال فن ایوارڈ یافتہ شاعر ادیب اجمل خٹک مرحوم
کی سولہویں برسی کے موقع پر منعقدہ تعزیتی و ادبی تقریب میں مکمل پاکستان پارٹی کے چییرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی شرکت ۔
بمقام: کانفرنس ہال، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد __
زیر انتظام:پشتو ادبی سوسائٹی،اسلام آباد اور
پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن اسلام آباد

0092-313-5000-734
