0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 Jul 2026
Latest News
پاکستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی پر مکمل پاکستان پارٹی کا مؤقف* ماحولیاتی تبدیلی اور گرین اینڈ کلین پاکستان کے موضوع پر پینل ڈسکشن سے چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی کا خطاب بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محمد عبدالمتین ہاشمی، چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان مکمل پاکستان پارٹی کے اسلام آباد میں دفتر کا افتتاح، اردو کو عملی طور پر دفتری، تعلیمی اور انتظامی زبان بنایا جائے، محمد عبدالمتین ہاشمی پاکستانی روپے کے لیے ایک منفرد قومی علامت (لوگو) متعارف کرانے کا اعلان بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 5 بے گناہ پنجابی مزدوروں کی شہادت انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور انسانیت سوز واقعہ ہے۔ یومِ شہدائے کشمیر (13 جولائی) پر مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کا بیان بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشتگردی کے المناک واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی خبر انتہائی افسوسناک

راولپنڈی … چئیرمین مکمل پارٹی پاکستان محمد عبدالمتین ہاشمی نے ممتاز صحافی و تجزیہ کار اور صدر پی ایف سی بابرمغل سے ملاقات

| 11 Feb 2026  

راولپنڈی … چئیرمین مکمل پارٹی پاکستان محمد عبدالمتین ہاشمی نے ممتاز صحافی و تجزیہ کار اور صدر پی ایف سی بابرمغل سے ملاقات کے دوران اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومیں کھوکھلے نعروں اور زبانی خرچ سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ترقی کرتی ہیں اور آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے “سنجیدہ ہوں انہوں نے کہا کہ جب سے ہم نے آنکھ کھولی ہے یہ سنتے چلے آ رہے ہیں کہ ملک “نازک صورتحال” سے گزر رہا ہے اور آخر یہ نازک صورتحال کب,کیسے اور کیونکر ختم ہوگی انہوں کہا کہ اب ہمیں کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہیں بلکہ حقیقت کی طرف آنا ہوگا انہوں نے مزید کہا کہا کہ ملک میں انقلاب نہیں “اصلاحات” کی ضرورت ہے کیونکہ انقلاب تو ایک بار آتا ہے لیکن “اصلاحات” سے تو قومیں ترقی کرتی ہیں اس موقع پر انہوں نے ملک کی مجموعی صورتحال سمیت “پارٹی” کے منشور, اغراض و مقاصد اور آئندہ کا لائحہ عمل اور نصب العین بارے تبادلہ خیال کیا … !!

03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi

Home


Email: mpp42229@gmail.com