0092-313-5000-734    
Jobs  |   21 Nov 2025

چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان

| 21 Nov 2025  
مختلف سیاسی جماعتیں ہمارے نظریات کو اپنے بیانیے کے طور پر پیش کر رہی ہیں، جیسے یہ سوچ سب سے پہلے انہی کے ذہن سے نکلی ہو۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ راستہ مکمل پاکستان پارٹی نے دکھایا تھا۔ ہم نے جو باتیں برسوں پہلے اٹھائیں، آج وہی دوسری جماعتوں کے نعروں میں سنائی دیتی ہیں۔
ہم اپنا کام جاری رکھیں گے، کیونکہ وژن بھی ہمارا ہے اور جدوجہد بھی۔
چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی
مکمل پاکستان پارٹی”
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala road rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com