0092-313-5000-734    
Jobs  |   25 Nov 2024

سنایا سبیل نے pti کے ٹیگٹ ہولڈر شہزادہ گلتاسب خان کے حق بیٹھنے کا اعلان کر دیا(NA15مانسہرہ)

| 21 Jan 2024  

نواز شریف کے خلاف ہم سب ایک ہیں سنایا سبیل
کسی صورت بہی اس حلقہ سے نوازشریف کو الیکشن نہی جیتنے دیں گے سنایا سبیل
آج کی حمایت اور اعلان پارٹی لیڈر شپ بلخصوص بریسٹر گوہر صاحب کے حکم پر کر رہی ہوں سنایاسبیل
بغیر کسی لالچ اور مفاد کے پارٹی کیلئے قربانی دی آئندہ بہی اپنے ورکر کا سر نیچے نہی ہونے دوں گی انشااللہ
سنایا سبیل
حلقہ NA15 عمران خان کی امانت ہے پارٹی چیرمین کے کہنے پر ٹیگٹ ہولڈر کے حق میں دستبردار ہو رہی ہوں سنایا سبیل
اسی اب وتاب کے ساتھ حلقے میں موجود رہوں گی اور الیکشن میں جیت ہماری مقدر ہو گی انشااللہ
ان تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں کے جہنوں نے مجے ہمت دلائی مجے حوصلہ دیا میرا ساتھ دیا سنایا سبیل

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *