مکمل پاکستان پارٹی کے برطانیہ، انگلستان کے رہنما قاضی زاہد اور مقامی رہنما سلمان نے راولپنڈی میں پارٹی کے مرکزی دفتر میں چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، قومی امور اور پارٹی کی تنظیمی و سیاسی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر مکمل پاکستان پارٹی کے رہنما طاہر رؤف اور مرکزی جنرل سیکریٹری حنا ہاشمی بھی موجود تھیں۔
ملاقات میں ملکی سیاست کے حوالے سے مختلف تجاویز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی
0092-313-5000-734
