0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 Jul 2026
Latest News
پاکستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی پر مکمل پاکستان پارٹی کا مؤقف* ماحولیاتی تبدیلی اور گرین اینڈ کلین پاکستان کے موضوع پر پینل ڈسکشن سے چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی کا خطاب بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محمد عبدالمتین ہاشمی، چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان مکمل پاکستان پارٹی کے اسلام آباد میں دفتر کا افتتاح، اردو کو عملی طور پر دفتری، تعلیمی اور انتظامی زبان بنایا جائے، محمد عبدالمتین ہاشمی پاکستانی روپے کے لیے ایک منفرد قومی علامت (لوگو) متعارف کرانے کا اعلان بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 5 بے گناہ پنجابی مزدوروں کی شہادت انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور انسانیت سوز واقعہ ہے۔ یومِ شہدائے کشمیر (13 جولائی) پر مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کا بیان بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشتگردی کے المناک واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی خبر انتہائی افسوسناک

اسلام آباد میں مکمل پاکستان پارٹی کے پوسٹرز اتارے جانے پر ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے

| 6 Feb 2026  

اسلام آباد میں مکمل پاکستان پارٹی کے پوسٹرز اتارے جانے پر ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے

حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کے تخریب کاری کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے

مکمل پاکستان پارٹی واضح طور پر بیان دے چکی ہے ہم نے روایتی سیاست سے ہٹ کر کام کرنا ہے اور تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر اس ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کو بلندی کی طرف لے کر جانا ہے
اس کے باوجود شرپسند عناصر کی طرف سے ایسے اقدامات سے مکمل پاکستان پارٹی کے بیانیے کو نقصان پہنچا جا رہا ہے

ہم حکومت سے پرزور الفاظ میں مطلوبہ کرتے ہے جس کسی نے بھی یہ نامناسب اور غیر معمولی حرکت کی ہے اس کا تعین کیا جاے اور ایسے اقدامات کرنے والوں کو سامنے لایا جائے

نائب صدر مکمل پاکستان پارٹی
سیف الرحمن بھٹی