0092-313-5000-734    
Jobs  |   07 Mar 2026

“چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا

| 6 Mar 2026  

“چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا کہ ہم سب کو پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لیے اکٹھا ہونا ہوگا۔ اختلافات سے اوپر اٹھ کر ایک قومی مقصد کے تحت متحد ہونا وقت کی ضرورت ہے۔
‘ایک مقصد، ایک اتحاد، مکمل پاکستان’ ہمارا پیغام ہے۔”
“اختلاف ختم، پاکستان متحد”
“ایک مقصد، ایک اتحاد، مکمل پاکستان”
“مکمل پاکستان کی مکمل داستان صرف مکمل پاکستان پارٹی ہی لکھ سکتی ہے۔ پاکستان کو حقیقی معنوں میں مکمل بنانا بھی صرف مکمل پاکستان پارٹی ہی کا مشن ہے۔ یہی چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، محمد عبدالمتین ہاشمی کا پیغام ہے کہ ہم سب متحد ہو کر پاکستان کو ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ملک بنائیں۔”