0092-313-5000-734    
Jobs  |   19 Apr 2026

پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں سیاسی جماعتوں کا مضبوط، متحرک اور ذمہ دار کردار نہایت اہمیت رکھتا ہے

| 19 Apr 2026  
پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں سیاسی جماعتوں کا مضبوط، متحرک اور ذمہ دار کردار نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ ہماری جماعت کا اولین مقصد صرف اور صرف پاکستان کی خدمت، عوامی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی ہے۔ ہماری سیاست کا محور پاکستان ہے، اور ہم قومی مفاد کو ہر ذاتی، گروہی یا سیاسی مفاد پر مقدم سمجھتے ہیں۔
ہماری جماعت کسی منفی سیاست، بے بنیاد تنقید یا دوسروں کے معاملات میں الجھنے کے بجائے مثبت سوچ، عملی اقدامات اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ ہم تمام کارکنان، عہدیداران اور ذمہ داران سے اپیل کرتے ہیں کہ اتحاد، نظم و ضبط اور محنت کے ساتھ جماعتی سرگرمیوں میں تیزی لائیں اور پاکستان کی بہتری کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
نائب صدر مکمل پاکستان پارٹی سیف الرحمان بھٹی