مکمل پاکستان پارٹی روایتی سیاست نہیں، حقیقی سیاست کرتی ہے*
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی نے واضح کیا ہے کہ بہت سے لوگ ابھی تک یہ بات نہیں سمجھ سکے کہ مکمل پاکستان پارٹی کوئی *روایتی* سیاسی جماعت نہیں ہے۔
ہم روایتی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ ہم حقیقی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان میں جو حقیقی سیاسی جماعتیں ہیں وہ تقریباً دو فیصد ہیں، اور مکمل پاکستان پارٹی ان دو فیصد میں شامل ہے۔
ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں۔
جو لوگ ملک کے لئے بے لوث ہو کر کام کرنا چاہتے ہیں ، بنیادی طور پر یہ پارٹی انہیں پاکستانیوں کے لئے ہے-
انشاءاللہ۔ آنے والا دور “مکمل پاکستان پارٹی” کا ہے
*”کاروبار، کاروبار اور صرف کاروبار”*
*نشان: چمنی*
0092-313-5000-734
