0092-313-5000-734    
Jobs  |   25 Apr 2026

عوام اپنی سوچ بدل لیں، تو پاکستان بہت جلد خوشحال ہو سکتا ہے”

| 25 Apr 2026  
عوام اپنی سوچ بدل لیں، تو پاکستان بہت جلد خوشحال ہو سکتا ہے”_
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی عوام اپنی سوچ تھوڑی سی تبدیل کر لیں، تو یقین کریں پاکستانی عوام کی زندگی کو بہت جلد بہتری کی طرف لے جا سکتا ہے۔
بس آپ _اشرافیہ_ سے “مرعوب” ہونا ختم کر دیں۔ ان کی “امارت” سے “مرعوب” ہونا ختم ہو جائے۔ اپنی ترقی، اپنے کاروبار اور اپنے مستقبل پر توجہ دیں۔
مکمل پاکستان پارٹی عوام کو _سستی بجلی، چلتی فیکٹریاں اور کاروبار_ کی نئی راہ دکھا رہی ہے۔
_چمنی کا نشان — عوام کی ترقی کا نشان