مکمل پاکستان پارٹی کے حکومت سے 2 بڑے مطالبات*
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے:
*1. بجلی 10 روپے فی یونٹ کی جائے*
بجلی کا ریٹ فوری طور پر 10 روپے فی یونٹ کیا جائے۔ پوری دنیا میں یہی ہو رہا ہے۔ اگر کہیں نہیں بھی ہو رہا، تب بھی 10 روپے فی یونٹ زیادہ نہیں ہے۔ اس کے لیے چاہے ڈیم بنائیں، یا سولر لگائیں۔
*2. سولر پر ہر قسم کا ٹیکس ختم کیا جائے*
سولر پر کسی بھی لیول پر، کسی بھی قسم کا ٹیکس نہیں ہونا چاہیے۔ کیونکہ سولر سے بننے والی بجلی عوام کی سہولت کے لیے ہے۔ ٹیکس نہ لینا ہی عوام کے مفاد میں ہے۔
محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا کہ مکمل پاکستان پارٹی صرف یہ چاہتی ہے کہ _عوام کی زندگی آسان ہو_۔ اس کے علاوہ ہمارا کوئی مطالبہ نہیں۔
*چمنی کا نشان — سستی بجلی، آسان زندگی
0092-313-5000-734
