0092-313-5000-734    
Jobs  |   01 May 2026

محنت کش وہ عظیم طبقہ ہے جو اپنے پسینے سے قوموں کی تقدیر سنوارتا ہے

| 1 May 2026  
یومِ مزدور — یکم مئی 🇵🇰
محنت کش وہ عظیم طبقہ ہے جو اپنے پسینے سے قوموں کی تقدیر سنوارتا ہے۔
آج کا دن ہمیں اس عزم کی یاد دلاتا ہے کہ ہم اپنے مزدور بھائیوں کے حقوق، عزت اور بہتر مستقبل کے لیے ہمیشہ آواز بلند کریں گے۔
مکمل پاکستان پارٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ
مضبوط پاکستان کی بنیاد ایک باعزت اور خوشحال مزدور ہے۔
میں،
سید رضا حسین علوی الہاشمی
سیکرٹری برائے بین الاقوامی تعلقات
اس عہد کا اعادہ کرتا ہوں کہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ، ان کی فلاح و بہبود اور عالمی سطح پر ان کی آواز کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔
آئیں! آج کے دن ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ
ہم اپنے محنت کش طبقے کو وہ مقام دیں گے جس کے وہ حقیقی حقدار ہیں۔