حکومت کی اپنی عیاشیاں اور شاہ خرچیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں، جبکہ غریب عوام پر ایک اور “تیل بم” گرا کر ان کا جینا مزید مشکل بنا دیا گیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دراصل عوام دشمن پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مہنگائی پہلے ہی عوام کی کمر توڑ چکی ہے، اور اب پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہر چیز کو مزید مہنگا کر دے گا۔
حکمران طبقہ اپنے پروٹوکول، مراعات اور اللے تللوں میں مصروف ہے، جبکہ عام آدمی دو وقت کی روٹی، بجلی کے بل اور سفری اخراجات پورے کرنے سے قاصر ہو چکا ہے۔
ہم اس ظالمانہ اضافے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔
❝ تیل کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور!
مہنگائی کا طوفان نامنظور!
عوام دشمن پالیسیاں نامنظور!
حشام امانت
صدر یونین کونسل سنگجانی اسلام آباد
مکمل پاکستان پارٹی
0092-313-5000-734
