As a Female fitness female coach
مجھے بہت سارے سوالات ملتے ہیں ان میں یہ سوال بھی ہوتا ہے کہ آپ اس فیلڈ میں کیسے آئیں ہیں آپ نے اس کا انتخاب کیسے کیا ہے اور یہ بھی سوال ہوتا ہے کہ ہم نے بہت کم پاکستانی عورتوں کو دیکھا ہے جو کہ جم میں خاص طور پر کسی ہیلتھ فٹنس کو پروموٹ کرتی ہوں ان دونوں باتوں کا جواب یہ ہے کہ اول تو یہ کہ میں خود بہت Healthy تھی میرا 126 کلو وزن تھا میرے صحت کے حوالے سے مسئلے مسائل بہت زیادہ تھے جس میں مجھے Heart Issue تھا مجھے ایلپس شریٹا تھا ہائپر ٹرائی گلیس رائیڈرز ،ہارمونز بیلنس ، پی سی ایس ، Pre diabetics تھی میں
اس طرح کے ایشوز مجھے بہت ینگ ایج میں فیس کرنا پڑے جس کی وجہ سے میں خود شروع میں اسی
طریقے سے ہر ایک نارمل بندہ جم یا ٹرینر ہائیر کرتا ہے میں اسی طریقے سے گئی تھی لیکن میں اس سے زیادہ مطمئن نہ تھی کیونکہ میں بھی ان ہی لوگوں کی طرح تھی جو
کہتے ہیں آتے ہی مجھے ایک مہینے کے اندر رزلٹ چاہیئے مگر ایک مہینے کے اندر کوئی رزلٹ نہیں ملتا ٹھیک ہے ۔ کیونکہ ہم نے جب یہ پڑھا میں نے Practically ان چیزوں کو دیکھا اتنے experience میں اس میں یہ ہے کہ ظاہری بات ہے آپ کا یہ جو جسم ہے اس کو کم از کم دو ہفتے لگتے ہیں کسی بھی چیز کو Adopt کرنے میں آپ کوئی دوائی لیں کوئی بھی تھراپی کرائیں At Least دو ہفتے Adaptation میں لگتے ہیں اس کے بعد ہماری باڈی اس پر ریسپانس کرنا شروع کرتی ہے
میں نے شروع میں اپنا وزن کم کیا پھر اس کے ساتھ میں نے اس میں دیکھا اس کی اسٹیڈیز فردر کیا ہوتی ہیں میرا بیچلر ہے فوڈ اینڈ نیوٹریشن میں فوڈ اینڈ نیوٹریشن کو مکمل پڑھا اپنی Main Studies کے طور پر اس کے بعد میں نے انٹرنیشنل اپروچ کر کے انٹرنیشنل سرٹیفکیشن کیں جو کہ آن لائن ہوتی ہیں اور ہم International Recognized ہوتے ہیں اور ہم سرٹیفائیڈ ہوتے ہیں جیسے کسی ڈاکٹر کی ڈگری ہونا بہت ضروری ہے اسی طرح ایک ٹرینر کے پاس اس کی سرٹیفکیشن ہونا بہت ضروری ہے
تا کہ وہ آپکو کسی بھی طرح کے مسئلے جیسے انجری سے مکمل بچا سکے اور ایک سیوف اور Healthy workout پروگرام کو ڈیزائن کرنا ہی اچھے ٹرینر کی نشانی ہے
جو میری Expertise ہیں ان میں وزن کم کرنا ان میں میرا وزن کم کرنا اچھا مسل مسل بلڈ کرنا ویٹ گین کرنا
Stress management
کے اوپر میں کام کرتی ہوں
Life style management
کے اوپر میں کام کرتی ہوں
لائف اسٹائل منجیمٹ کی کوچنگ کرتی ہوں میری سروسز میں آن لائن مانیٹرنگ 24/7 ہے میں انسٹاگرام ، ٹک ٹاک اور واٹس ایپ میرے تمام سوشل میڈیا یوٹیوب Fit Fam اقراء کے نام سے میرا پیج موجود ہے
آپ مجھے گوگل پر بھی سرچ کر سکتے ہیں Fit Fam اقراء کے نام سے
اور پبلک کی تجاویز کے لیئے میرا انباکس ہمیشہ کھلا رہتا ہے
میں چاہتی ہوں پاکستان میں فٹنس انڈسٹری کو پروموٹ کیا جائے جو الیکٹرونک میڈیا سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ لوگوں میں Awareness پیدا ہو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی ہو سکے کہ Exercise کرنا کیوں ضروری ہے ایک متوازن غذا
کو پروموٹ کیا جائے متوازن زندگی
ایک بیلنس زندگی میں Create
کیا جائے Healthy چیزوں کو کھا کر Healthy life style کو اپنا کہ
میں چاہتی ہوں اس طرح کی چیزیں
الیکٹرونک میڈیا و سوشل میڈیا پہ پروموٹ ہوں تا کہ لوگ زیادہ سے زیادہ جو انھوں نے ڈاکٹروں کی بھاری بھرکم فیسیں بھرنی ہیں وہ اپنی صحت پہ خرچ کریں اور لمبی زندگی پائیں میں نے لوگوں کی آسانی کے لیے یہ کیا ہے کہ ہفتے میں ایک دن مقرر کیا ہے جس میں لوگ مجھے
آن لائن اپروچ کر سکتے ہیں اور اپنی صحت کے متعلق سوال جواب کر سکتے ہیں جو کہ Free of cost ہے
صرف ان لوگوں کے لیئے جن کو یہ لگتا ہے کہ جم اور ٹرینر کی فیسیں بہت زیادہ ہیں ان کے لیئے یہ Opportunity اوپن کی ہے کہ وہ مجھے ان لائن Approach کر سکتے ہیں میں خود بھی Strength ٹریننگ کرتی ہوں اور لوگوں کو بھی کوشش کرتی ہوں کہ Strength ٹریننگ کی طرف آئیں کیونکہ ہمارے جسم میں جو سب سے بڑا رول ہے وہ مسل اور بونز کا ہوتا ہے ان کو مضبوط بنانا بہت ضروری ہے
لوگ چھ چھ کلو میٹر واک کرتے ہیں رننگ کرتے ہیں لیکن وہ اپنا مسل میس لوس کر رہے ہوتے ہیں
40.1% had hypertension, 15.8% had diabetes and 17.0% had ischaemic heart disease. Of the risk factors examined, 68.8% of the respondents were overweight or obese, 37.0% had pre-hypertension, 13.6% used tobacco, and 1.8% used alcohol.
ہم جب بھی Women Empowerment کی بات کرتے ہیں
میرے ذہن میں تین لفظ آتے ہیں ایک وہ Confident ہے Independent ہے اور اسٹرانگ ہے Healthy ہے لیکن
ہماری آج کی عورت پاکستان کی معاشی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کر رہی ہے
58.6 estimated women are working women in Pakistan
لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی پرسنل لائف کو بھی بیلنس کر رہی ہے ورک لائف کو بھی بیلنس کر رہی ہے فیملی بھی سب لیکن کہیں ناں کہیں وہ جو Neglect
کر دیتے ہیں اپنا پارٹ وہ ان کا ہیلتھ ہے اس کے بعد جب وہ اپنی ہیلتھ جو نظر انداز کرتے ہیں کچھ ٹائم بعد آپ کے جسم میں صحت کے مسائل آنا شروع ہو جاتے ہیں اور پھر آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑتا ہے اور جب وہ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو پتہ لگتا ہے کہ ڈاکٹر آپکو Exercise
تجویز کرتے ہیں کہ آپ Exercise
کریں پھر انھیں ہمارے پاس آنا پڑتا ہے اگر ہم لوگ شروع میں ہی تھوڑا متوازن طریقے سے چلیں چیزوں کو روز کی ورزش اور ان چیزوں کو اپنا معمول بنا لیں متوازن غذا کو باہر کے کھانے تلی ہوئی چیزیں کھانا بند کر دیں بہت زیادہ Processed اور بیکڈ چیزیں تو ہم ایک متوازن زندگی
اور متوازن غذا اور یہ ساری بیلنس لائف اسٹائل عورتیں گزاریں
ایک لڑکی ہونے کے ناطے مجھے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
بہت ساری چیزوں کو میں نے فیس کیا فیملی سوشل پرسنل چیزیں
لیکن میری فیملی نے مجھے بہت سپورٹ کیا اس جگہ تک آنے کے لیئے اور میں اپنے بھائی بہنوں اور فیملی کا بڑا شکر ادا کرتی ہوں جنھوں نے مجھے اس حد تک سپورٹ کیا جو کہ ہمارے معاشرے میں بہت کم ہے
میری عمر 30 سال سے اور میں دنیا کے ہر ملک کے لوگوں کو فٹنس ٹریننگ کامیابی سے دے رہی ہوں امریکہ ، فرانس ، اٹلی ، سعودی عرب ، قطر ، دبئی ، نیپال ، ہانگ کونگ، برطانیہ اور ہر دنیا کے ملک میں جا کر ٹریننگ دی ہے
ترکی کے بہت لوگوں کو ٹریننگ دے چکی ہے ساؤتھ افریقہ کی خواتین کو فٹنس ٹریننگ دی مجھے انٹرنیشنل سطح پر فٹنس کے حوالے سے پاکستان کی نمائندگی کا بھی متعدد بار موقع ملتا رہا ہے
میں چاہتی ہوں کہ مجھے حکومتی سر پرستی حاصل ہو تا کہ میں عالمی سطح پر فٹنس کے حوالے سے کام بہترین انداز میں کر کے پاکستان کی عزت و تکریم میں اضافہ کر سکوں
میں دنیا کے ہر ملک میں جا کہ پاکستان کا نام روشن کرتی ہوں ایک مہینے میں میرے باہر ممالک کے دورے پانچ سے دس تک ہوتے ہیں عالمی دنیا مجھ سے صرف اس وجہ سے خدمات لینا چاہتی ہے کیونکہ میں فٹنس میں تجربہ رکھتی ہوں مہارت ہے مجھے اپنے کام میں اس لیئے نیپال سے فرانس سے اٹلی سے
ایتھوپیا سے انٹارکٹکا سے لوگ مجھے بلاتے ہیں دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں میں نہ گئیں ہوں
میری خواہش ہے صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان مجھے سرکاری نگاہ کرم میں لیکر میری حکومتی قومی سرپرستی کریں اور میں سرکاری سطح پر فٹنس کے لیئے بیرون ممالک جایا کروں یہ سوشل میڈیا کا میرا پیش ٹیگ ہے
#Fitfam_withiqra
ہے
مجھے امید ہے صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان مجھے سرکاری سطح پر سہولیات فراہم کریں گے اور صدر و وزیر اعظم کے احکامات پر ان شاءاللہ میں عالمی دنیا میں سرکاری سطح پر جا کر خدمات پیش کر سکوں گیاعتدال سے چلیں متوازن غذاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور ہلکی پھلکی ایکسرسائز یا کسی بھی قسم کی ورزش جس سے اپ کا ہارٹ ریٹ نارمل رینج سے تھوڑا اوپر جائے اس کو اپنا معمول بنائیں
تلی ہوئی بیکری کی ڈبوں میں پیک ٹن اور ہر طرح کا جنک فوڈ اوائڈ کر کے صحت مند زندگی کے اصول کو اپنائیں
مجھے دنیا بھر سے کروڑوں پیغامات موصول ہوتے ہیں کہ آپ پاکستان سے ہمارے ملک میں آئیں اور ہمیں صحت کے اصولوں کے بارے آگاہ کریں پاکستان کے ہر شہر سے خاص کر کراچی لاہور سندھ سکھر جامشورو
گلگت بلتستان کشمیر سرگودھا اسلام آباد ہر شہر سے کلائنٹس مجھ سے خدمات لینے آتے ہیں
میرا اسٹاف پاکستانی کلائنٹس کو اور میں زیادہ تر بیرون ممالک کو ڈیل کرتی ہوں