0092-313-5000-734    
Jobs  |   24 Nov 2024

مارچ 2024 کو کے پی اور دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔

| 20 Apr 2024  

محمد خرم شہزاد صدر ایشین بزنس فارم
نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن
مارچ 2024 کو کے پی اور دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ہم مذمت کرتے ہیں ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط کرے ۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *