محترمہ لبنی قریشی سابق صدر ھیومن رائٹس ونگ کی اسلام آباد میں ایرانی سفیر سے ملاقات ھیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت پر دلی دکھ اور اظہار افسوس کیا اور شہداء کے بلندی درجات کے لئیے دعا کی اور چوھدری پرویز الٰہی اور چوھدری مونس الہی کی طرف سے تعزیتی پیغام بھی دیا
اللہ پاک غم اور دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندان اور پوری ایرانی قوم کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
محترمہ لبنی قریشی سابق صدر ھیومن رائٹس ونگ کی اسلام آباد میں ایرانی سفیر سے ملاقات
| 22 May 2024