0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 Nov 2024

پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند تر ہے, مختار اجمل بھٹی

| 9 Oct 2024  

مختار اجمل بھٹی ایڈووکیٹ صحافی،سکالر، کالم نگارنے پاتھئیے گھر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند تر ہے صنعت وحرفت اور پاور سیکٹر سمیت تمام شعبوں میں پاکستان کو چین کا مثالی تعاون حاصل ہے اور یہی بات ملک دشمن عناصر کو کسی طور بھی گوارا نہیں اس لیے وہ وقتاً فوقتاً چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کرتے رہتے ہیں تاکہ پاک چین مثالی تعلقات میں رخنہ ڈالا جائے اور دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کا ماحول پیدا کیا جائے حکومت کو چاہیے کہ چینی انجینئرز کی سیکورٹی میں اضافہ کرے اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے جامع منصوبہ بندی اور ٹھوس حکمت عملی اپنائے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *