0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 Nov 2024

چین ہمارا گہرا دوست ہے, عتیق الرحمٰن کاشمیری

| 9 Oct 2024  

عتیق الرحمٰن کاشمیری امیر جماعت اسلامی تحصیل ٹیکسلا و سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 12 نے پاتھئیے گھر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین ہمارا گہرا دوست ہے اور اس کے تعاون سے پاکستان میں بہت سے منصوبوں پر کام جاری ہے چین سمیت پاکستان میں کام کرنے والے تمام غیر ملکی انجنیئرز کا پاکستان میں جاری منصوبوں کی تکمیل میں اہم کردار ہے اور وہ پاکستان کی ترقی اور معیشت کے استحکام کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان تمام انجنیئرز کو سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ایسے واقعات ملکی بدنامی کا باعث بھی بنتے ہیں سیکورٹی اداروں کو اس حوالے سے مضبوط حکمت عملی بنانی چاہیے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *